Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’موبائل کال اور انٹرنیٹ پر ٹیکس لگاتے تو وزیراعظم کی ڈیجیٹل پالیسی کامیاب نہ ہوتی‘

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ’بجٹ میں فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس بڑھانے کے حوالے سے ایف بی آر اور سٹیٹ بینک نے وزارت آئی ٹی سے کوئی رابطہ نہیں کیا تھا۔ وزیر اعظم نے اس کو زبردست طریقے سے مسترد کر دیا۔‘ مزید دیکھیے بشیر چوہدری کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: