فرانس میں 11 سال بعد سیاحتی ٹرین کا دوبارہ آغاز ہفتہ 24 جولائی 2021 6:54 فرانس کے سیاحتی مقام لامیور میں سیاحوں کے لیے ٹرین کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ نیرو گیج لائن سنہ 1888 میں بنائی گئی تھی۔ لامیور میں کئی تاریخی سرنگیں اور کانیں ہیں جنہیں سیاح اب دوبارہ سے دیکھ سکیں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں فرانس سیاحتی مقام لامیور سیاح ٹرین اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں