ایمریٹس ایئرلائن نے انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
ایمریٹس ایئرلائن کی ویب سائٹ کے مطابق بچھلے 14 دنوں میں جن مسافروں نے انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے راستے سے سفر کیا ہے، انہیں کسی بھی دوسرے مقام سے متحدہ عرب امارات کے سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں
-
ایمریٹس ایئرلائن کی سعودی عرب کے لیے اضافی پروازیںNode ID: 580006
-
'ایمریٹس ایئرلائن کے آپریشنز 2022 تک مکمل بحال ہو جائیں گے'Node ID: 580226