سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں کمی
اکیس قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 190.42 ریال ریکارڈ کیے گئے(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں جمعے کو 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 217.62 ریال رہی ہے۔
اکیس قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 190.42 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
اٹھارہ قیراط ایک گرام سونے کے نرخ بھی کم ہوئے ہیں۔ جمعے کو 163.22 ریال میں دستیاب رہا۔
14 قیراط ایک گرام سونا 126.94 ریال میں فروخت ہورہا ہے۔
مملکت میں سونے کی گنی بھی سستی ہوئی 1523 ریال میں فروخت ہوتی رہی۔