سعودی عرب میں الدرعیہ گیٹ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقد کیے گئے کہانی بیان کرنے کا مقابلہ ’راوی الدرعیہ‘ جیتنے والے 12 نوجوانوں نے سعودی عرب کی تاریخ کے حوالے سے کہانیاں بیان کیں۔
عرب نیوز کے مطابق اس مقابلے کا مقصد یہ تھا کہ طلبہ سعودی عرب کی تاریخ، کہانی بیان کرنے کے فن اور روایات کے بارے میں سیکھیں۔
اس مقابلے میں مختلف سکولوں کے دو لاکھ 50 ہزار طلبہ نے خود کو رجسٹرڈ کروایا اور 12 ہزار نامزدگیاں موصول ہوئیں۔
مزید پڑھیں
-
’سعودی سمر فیسٹیول‘ کا خوبصورت ساحل اور بحراحمر کا موتی ’ینبع‘Node ID: 590066
-
جمعرات کو شہابیوں کی بارش ہوگیNode ID: 590166
-
مسک کی ذیلی کمپنی مانجا پروڈکشن کے لیے 2021 کا منفرد ایوارڈNode ID: 590186