کراچی سے تعلق رکھنے والے پنسل کارونگ آرٹسٹ بلال آصف نے کئی برسوں کی محنت سے 45 ہزار پنسلوں کی مدد سے جھولا تیار کیا ہے، بلال کا دعویٰ ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا واحد جھولا ہے اور وہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے اپلائی کر چکے ہیں۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ