Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کابل ایئرپورٹ پر فلائٹس کے منتظر شہریوں کا تانتا بندھ گیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو طالبان کے داخل ہونے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے ایئرپورٹ کا رخ کیا ہے، اس وقت کابل ایئرپورٹ کے کیا مناظر ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: