Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

والد بیمار ہوئے تو بیٹی نے دکان کی ذمہ داری سنبھال لی

لاہور کے رہائشی محمد شفیق سنہ 1984 سے فوٹو سٹوڈیو چلا رہے ہیں لیکن گذشتہ آٹھ نو ماہ سے وہ بیمار ہیں جس کی وجہ سے ان کی دکان ان کی بیٹی چلا رہی ہے جس کا کام گاہک بھی پسند کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات رائے شاہ نواز کی اس رپورٹ میں

شیئر: