افغان پناہ گزین: ’ہم اتنا بھی نہیں کما رہے تھے کہ بچوں کو کھانا کھلا سکیں‘
افغان پناہ گزین: ’ہم اتنا بھی نہیں کما رہے تھے کہ بچوں کو کھانا کھلا سکیں‘
جمعہ 27 اگست 2021 18:09
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سینکڑوں افغان روزگار سے محروم ہو کر پاکستان کا رخ کر رہے ہیں۔ پاکستان کی چمن سپن بولدک سرحد سے افغان پناہ گزینوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں