افغانستان میں بند دفاتر اور رُکی ہوئی تنخواہوں سے معمولات زندگی متاثر
افغانستان میں بند دفاتر اور رُکی ہوئی تنخواہوں سے معمولات زندگی متاثر
اتوار 29 اگست 2021 9:32
افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اب تک سرکاری دفاتر، بینکس، پاسپورٹ دفاتر، سکول اور یونیورسٹیاں بند ہیں۔ روزمرہ زندگی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس بارے میں شہری کیا کہتے ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔