Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کابل کی سڑکوں پر طالبان کی بدری 313 فورس

طالبان کے بدری 313 یونٹ کے اہلکار افغانستان کے دارالحکومت کابل کی سڑکوں پر گھومتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس فورس کا نام اسلامی تاریخ کی 1400 سال قبل ہونے والی جنگ بدر پر رکھا گیا ہے، جس میں پیغمبر اسلام نے صرف 313 سپاہیوں کی مدد سے اپنے سے طاقتور دشمن کو شکست دی تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ’اس فورس میں طالبان کی تعداد کچھ ہزار کے قریب ہوگی۔‘ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: