کابل: طالبان جنگجوؤں کے جنرل دوستم کے پُرتعیش محل میں ڈیرے
کابل: طالبان جنگجوؤں کے جنرل دوستم کے پُرتعیش محل میں ڈیرے
پیر 13 ستمبر 2021 12:35
افغانستان میں سابق وار لارڈ جنرل عبدالرشید دوستم کے کابل میں محل پر ان دنوں طالبان جنگجو قابض ہیں۔ اس پُرتعیش محل میں طالبان کو اپنی کلاشنکوف کے ساتھ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں