شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیریوں کی سالانہ ہجرت پیر 4 اکتوبر 2021 6:07 سردیاں قریب آتے ہی شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیر کے باشندے سالانہ ہجرت شروع کرتے ہیں۔ اس کاروبار سے منسلک کشمیری ہر سال ہمالیہ کے پہاڑی علاقے سے سینکڑوں کلومیٹر دور ریگستانی ریاست راجھستان جاتے ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ شہد کی مکھیاں کشمیر ہمالیہ راجھستان شیئر: واپس اوپر جائیں