Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کا ’منی کابل‘: افغان ملبوسات کا مرکز

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور کے بورڈ بازار میں افغان روایتی کپڑوں کا مرکز ہے جہاں پر پختونوں کے روایتی کپڑے تیار کئے جاتے ہیں۔ یہ افغان ملبوسات نہ صرف پاکستان اور افغانستان میں مشہور ہیں بلکہ باہر ممالک میں بھی پسند کیے جاتے ہیں۔ مزید طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

 

 

شیئر: