Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سکویڈ گیم‘ کی کورین کینڈی ’ڈالگونا‘ کی طلب میں اضافہ، بنانے والے مشکل میں

آن لائن ویڈیو سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی سیریز میں دکھائی جانے والی کورین کینڈی کی دھوم مچ گئی ہے۔ ہنی کومب کینڈی ’ڈالگونا‘ بنانے والے کورین جوڑے کا کاروبار چمک اٹھا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: