سعودی ایئر ڈیفنس نے ابہا اور جازان ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے ڈرون حملے ناکام بنا دیے ہیں۔ بارودی ڈرون کو راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے بیان میں کہ’ حوثی ملیشیا نے مملکت میں شہری اہداف پر حملے بڑھا دیے ہیں‘۔