’گُڑ صحت کے لیے اچھا اور خرچہ بھی چینی سے کم‘ اتوار 7 نومبر 2021 6:06 پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پشاور میں شہریوں نے گُڑ کی خریداری شروع کی ہے۔ بعض شہریوں کے مطابق چائے میں چینی کے بجائے گُڑ استعمال کریں تو ذائقہ منفرد ہوتا ہے۔ طارق اللہ کی ویڈیو رپورٹ گڑ چینی پشاور چائے مہنگائی شیئر: واپس اوپر جائیں