وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات دیگر قوانین پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے اپوزیشن سے باضابطہ رابطہ کرلیا ہے۔
اس سلسلے میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کو وسیع تر قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے مشترکہ مفادات کی تمام اہم اصلاحات پر پارٹی سیاست سے بالاتر ہو کر جامع فیصلہ سازی اور اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔
مزید پڑھیں
-
قومی اسمبلی میں حکومت کو ایک دن میں دو مرتبہ ’شکست‘Node ID: 617016