Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا کا شکار ہونے والے 97 فیصد افراد نے ویکسین نہیں لی

’کورونا کا شکار ہونے والے 32 فیصد مریضوں نے ویکسین کی ایک خوراک لے رکھی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 97 فیصد افراد نے ویکسین نہیں لی یا ایک خوراک لے رکھی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت کا کہنا ہے کہ ’یہ اعداد و شمار گزشتہ دو ماہ کے ہیں‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’کورونا کا شکار ہونے والے ایسے مریض جنہوں نے ویکسین کی دو خوراکیں لے رکھی ہیں ان کی تعداد 3 فیصد ہے‘۔
’جبکہ ایسے مریض جو کورونا کا شکار ہوئے اور ابھی تک ویکسین کی ایک خوراک لے رکھی ہے ان کی تعداد 32 فیصد ہے‘۔

شیئر: