Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایکسپورٹ لیفٹ اوور میں سے اچھے کپڑے کیسے چنیں؟

پاکستان سے بیرون ملک برآمد کیے جانے والے کپڑوں کا ایک بڑا حصہ غیر معیاری قرار دے کر مقامی مارکیٹ میں فروخت کر دیا جاتا ہے جس میں سے اکثر اچھی کوالٹی کے ملبوسات مل جاتے ہیں۔ گذشتہ کئی سالوں سے برانڈڈ اور لنڈے کے کپڑوں کے ساتھ ساتھ ’ایکسپورٹ لیفٹ اوور‘ کی بھی ایک الگ مارکیٹ بن گئی ہے۔ ان کپڑوں سے کم قیمت اعلٰی کوالٹی ملبوسات کیسے تلاش کیے جا سکتے ہیں، دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: