Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہاجر کیمپوں کا افتتاح: ’یورپی یونین میں ہجرت کا نیا باب‘

یونان نے اپنے نئے ’بند‘ مہاجر کیمپوں میں سے مزید دو کھول لیے ہیں، جو اپنی سخت بندشوں کی وجہ سے انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنے تھے۔ ان ’بند‘ کیمپوں میں خاردار تاروں کی باڑ، نگرانی کے کیمرے، ایکسرے سکینر اور مقناطیسی دروازے لگے ہیں۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: