سربیا میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
سربیا میں پاکستانی سفارتخانے نے اپنے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی اور اس کے ساتھ لکھا ’مہنگائی سارے پچھلے ریکارڈ توڑ رہی ہے، وزیراعظم عمران خان آپ کب تک امید رکھتے ہیں کہ ہم سرکاری حکام خاموش رہیں گے اور تین مہینے کی تنخواہ نہ ملنے کے باوجود کام کرتے رہیں گے اور ہمارے بچے فیسوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سکولوں سے نکالے جارہے ہیں۔‘
’کیا یہ نیا پاکستان ہے؟‘
مزید پڑھیں
-
حیران ہوں کہ اپوزیشن ووٹنگ مشین سے کیوں ڈرتی ہے: عمران خانNode ID: 619021
-
وزیراعظم عمران خان کو دبئی کا مشہور ایوارڈ دیا جائے گاNode ID: 620991