منگل سات دسمبر کو ریال کا ریٹ
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق منگل سات دسمبر کو مختلف کرنسیوں کے مقابلے میں سعودی ریال کا ریٹ کچھ یوں رہا۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
پاکستان
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے20 پیسے، فیس: 10 ریال
فوری(بینک الجزیرہ):46 روپے 56 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے :46 روپے 49 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 49 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:46 روپے 79 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی): 45 روپے 91 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 19روپے 67 پیسے، فیس: 20ریال
فوری(بینک الجزیرہ):19روپے 77 پیسے، فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19روپے 80 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 78 پیسے، فیس:17.25ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19روپے78 پیسے، فیس:17.25ریال
منی گرام:19روپے 89 پیسے، فیس: 23ریال
بنگلہ دیش
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22ٹکا 41پویشہ، فیس:20ریال
فوری(بینک الجزیرہ):22ٹکا 84 پویشہ، فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 66 پویشہ، فیس:17.25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22ٹکا 76 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 80 پویشہ، فیس:18.50ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں ۔