فرانسیسی صدر اور ولی عہد کی ملاقات:ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سنیچر کو جدہ کے قصر السلام میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں کا خیر مقدم کیا ہے۔
بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین۔۔۔۔۔:بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کتنے دن قیام کر سکتے ہیں؟
تجارتی وزٹ ویزے کی مدت کا ۔۔۔۔۔:تجارتی وزٹ ویزے کی مدت کا تعین کس طرح کیا جاتا ہے؟
اقامہ ، ہروب ، خروج نہائی اصطلاحات جن کے بارے میں جاننا اہم ہے:اقامہ ، ہروب ، خروج نہائی اصطلاحات جن کے بارے میں جاننا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ جانیے اس پوڈ کاسٹ میں
کیا ڈی پورٹ ہونے والے افراد عمرہ اور حج ویزے پر آ سکتے ہیں؟:’ترحیل کے ذریعے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچا تھا جبکہ اسپانسر کی جانب سے میرا ہروب بھی فائل کیا گیا تھا جس کی وجہ سے مجھے ڈی پورٹ کیا گیا۔ کیا میں عمرہ ویزے پر مملکت آ سکتا ہوں؟'
روسی ویکسین سپوتنک اور سائنو ویک لگوانے ۔۔۔۔۔:روسی ویکسین سپوتنک اور سائنو ویک لگوانے والے بھی سعودی عرب آ سکیں گے
پاکستان سے سعودی عرب کے لیے براہ راست پروازیں آج سے شروع:چھ ممالک سے سعودی عرب آنے والے مسافر اب 14 روز کسی بیرون ملک میں گزارنے کی پابندی سے آزاد ہو گئے ہیں اور براہ راست مملکت آ سکیں گے۔
بیرون ملک موجود ہوں، اقامہ ایکسپائر ہو نے۔۔۔۔۔:بیرون ملک موجود ہوں، اقامہ ایکسپائر ہو نے والا ہے، کیا مفت توسیع ہوگی؟
فارمولا ون اورسعودی ورثے کے حوالے سے نمائش منعقد:جدہ میں فارمولا ون اور سعودی ورثے کے حوالے سے آرٹ نمائش منعقد کی گئی جس میں فارمولا کی گاڑیوں کی پینٹنگ بھی رکھی گئی ،
جدہ یاٹ کلب کے تحت کورنیش پر کروز اور کشتیوں کی آمد:جدہ یاٹ کلب کے تحت کورنیش پر بہترین کروز اور کشتیوں کی آمد شروع ہو گئی ہے ۔