سلطنت عمان میں پاکستان کے سفیر احسن واگن نے منگل کو عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیعدی سے الوداعی ملاقات کی ہے
سبکدوش پاکستانی سفیر نے عمان کے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔
ملاقات میں عمانی وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی سفیر کے کردار کو سراہا ہے۔