جمعہ 28 جنوری کو ریال کا ریٹ
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق جمعہ سعودی ریال کا ریٹ کچھ یوں رہا ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 46 روپے 35 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے 58 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے15 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46روپے 35 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:46 روپے 40 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 15 پیسے، فیس :15 ریال
انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):19 روپے75 پیسے، فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19 روپے 65 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 50 پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 19 روپے 65 پیسے، فیس:20ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19 روپے48 پیسے، فیس:17.25ریال
منی گرام:19 روپے 65 پیسے، فیس: 23ریال
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ):22ٹکا 85 پویشہ، فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 77 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا41 پویشہ، فیس:20ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 78 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 67پویشہ، فیس:18.50ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں