عمان کے قومی لباس ’دشداشا‘ میں جدت کاری پر اعتراض کیوں؟
عمان کے قومی لباس ’دشداشا‘ میں جدت کاری پر اعتراض کیوں؟
منگل 8 فروری 2022 6:13
یہ عمدہ روایتی لباس دشداشا ہے جو ہمشیہ سے عمانیوں کے لائف سٹائل کا حصہ رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ڈیزائن میں تبدیلیاں آتی رہی ہیں۔ تاہم کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ان تبدیلیوں کی آزادی نہیں ہونی چاہیے ۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں