معمر شہری گہرے گڑھے میں گر گیا
ینبع ( نیوزڈیسک ) ینبع کے دیہی علاقے خیف حسین میں ایک معمر شہری گہرے گڑھے میں گر گیا۔ یہ گڑھا تقریباً30میٹر گہرا تھا ۔ وہ 8گھنٹے تک گڑھے میں پھنسا ہوا تھا۔محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل خالد الجہنی نے بتایا کہ معمر کی عمر 93سال تھی ۔اسے گڑھے سے صحیح سلامت نکال لیا گیا۔