پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن نے ’آغاز حقوق بلوچستان پیکیج‘ کے تحت گذشتہ تین سال میں بلوچستان کے ڈومیسائل پر بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی نادرا کے ذریعے تصدیق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ سمیت متعدد وزارتوں اور اداروں میں گذشتہ تین سال میں بلوچستان سے کوئی بھرتی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں
-
بلوچستان میں ’بچے کو جنم دینے کے لیے 600 کلومیٹر تک کا سفر‘Node ID: 646281
-
بلوچستان کے علاقے کردگاپ میں دو کم عمر چرواہے قتلNode ID: 646681