کنگڈم ٹاور پاکستانی پرچم کے رنگ میں، فارمولا ون ریس، میوزک شو سمیت گذشتہ ہفتے کی ویڈیوز
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ایئراکیڈمی میں تقریب تقسیم اسناد کی صدارت:سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کنگ فیصل ایئر اکیڈمی سے فارغ ہونے والے طلبہ کے 101ویں بیج کی تقریب تقسیم اسناد کی صدارت کی۔
یوم پاکستان کے موقع پر سفارتخانہ ریاض میں پرچم کشائی تقریب:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یوم پاکستان کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی تقریب منعقد کی گئی ۔
پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی:یوم پاکستان کےموقع پر پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پرچم کشائی کی گئی اور تقریب منعقد کی گئی۔
فارمولا ون ریس کے ضمن میں جدہ یارٹ کلب میں تفریحی پروگرام:جدہ کے ساحل پر فارمولا ون ریس کے ضمن میں جدہ یاٹ کلب میں متعدد تفریحی پروگرامات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
سعودی عرب کے میوزک شو میں پاکستانی گلوکاروں کی پرفامنس:سعودی عرب میں ہونے والے ایشین سپرنگ میوزک شو میں پاکستانی گلوکاروں کی پرفامنس
وزارت تجارت کے اہلکاروں کا غذائی مواد کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلیے دورہ:وزارت تجارت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اشیائے ضروریہ سمیت غذائی مواد کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلیے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا ہے ۔
یوم پاکستان، ریاض کا کنگڈم ٹاور سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا:یوم پاکستان پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگڈم ٹاور سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں میں رنگ گیا
نیا واکنگ ٹریک تیار جس کی پہچان 'خوشی کی واک':دمام کے النزھہ محلے میں نیا واکنگ ٹریک تیار کیا گیا ہے جسے خوشی کی واک کہا جا رہا ہے یہاں رنگ برنگی ٹف ٹائلوں کے علاوہ خوبصورت بنچیں سجا دی گئی ہیں ۔
فارمولا ریس کے ضمن میں آتش بازی کا مظاہرہ:جدہ میں فارمولا ریس کے ضمن میں شاندار آتش بازی ہوئی جس سے لوگ محظوظ ہوئے ۔