عربی ہریس ’چٹ پٹے حیدرآبادی ہریسہ‘ میں کیسے بدلی؟
عربی ہریس ’چٹ پٹے حیدرآبادی ہریسہ‘ میں کیسے بدلی؟
منگل 12 اپریل 2022 5:55
مشہور عرب ڈش ہریس برصغیر کیسے پہنچی اور پھر پاکستان آنے کے بعد اس کا نام کیوں بدلا۔ یہ کیسے بنتا ہے اور اس میں کیا شامل ہوتا ہے؟ جانیے زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں