Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اورنج لائن میٹرو بس سروس: ایک نیا آغاز

’وزیر اعظم نے آتے ہی رمضان میں شہریوں کو یہ سہولت دی‘، پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ تک میٹرو بس سروس شروع کر دی گئی ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: