موٹر سائیکل پر سٹال، یہ چھتری والا کون ہے؟ جمعہ 20 مئی 2022 6:06 ویسے تو چھتری بارش سے بچنے کے لیے استعمال ہوتی ہے تاہم اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر ایک چھتری کھولے اور درجنوں اردگرد لٹکائے غلام منصور نے اس کے کئی دیگر استعمال بھی بتا دیے ہیں۔ یہ کون کون سے ہیں؟ جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں پاکستان موٹر سائیکل چھتری دھوپ بارش اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں