کویت کے علاقے الری کی خیمہ مارکیٹ میں پیر کو خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
کویتی اخبار الری کےمطابق فائربریگیڈ کی چار ٹیمیں آگ بجھانے اوراسے پھیلنے سے روکنے کی کوششیں کررہی ہیں۔
خمس فرق إطفاء تتعامل مع حريق سوق الخيام الكائن بمنطقة الري - التفاصيل لاحقا pic.twitter.com/98oLzl0So5
— قوة الإطفاء العام (@kff_kw) May 30, 2022