پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کو اپنے استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا ہے۔
پیر کو قومی اسمبلی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا ہے اور اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ کی جانب سے مستعفی اراکین کو مراسلے جاری کر دیے گئے ہیں۔
سپیکر کی جانب سے پی ٹی آئی کے اراکین کو اپنے استعفوں کی تصدیق کے لیے چھ جون کو طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
تحریک انصاف کے 123 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظورNode ID: 661171