Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی رائل ایئر فورس کے کمانڈر سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی رائل ایئرفورس کے کمانڈر جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز نے بدھ کو پاکستان کی ائیر فورس کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کا خیر مقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ملاقات کے بعد یادگاری تحائف کا بھی تبادلہ کیا گیا ( فوٹو ایس پی اے)

دونوں ملکوں کی فضائیہ کے سربراہوں نے ملاقات کے بعد یادگاری تحائف کا بھی تبادلہ کیا ہے۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نے ایوی ایشن میوزیم کا بھی دورہ کیا۔

شیئر: