’بحران آئینی عہدوں پر بیٹھے افراد کے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے سے پیدا ہوا‘
’بحران آئینی عہدوں پر بیٹھے افراد کے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے سے پیدا ہوا‘
منگل 14 جون 2022 6:37
پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے میں آئینی بحران اس لیے پیدا ہوا تھا کہ آئینی عہدوں پر بیٹھے افراد نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ اردو نیوز کے رائے شاہنواز کے سوالات پر گورنر پنجاب کے جواب سنیے