’کسی داماد کو کہا گیا کہ تم تو مظہر ہو پھر وہ سوچے گا ضرور‘
’کسی داماد کو کہا گیا کہ تم تو مظہر ہو پھر وہ سوچے گا ضرور‘
بدھ 29 جون 2022 6:20
پاکستانی ڈرامہ سیریل ’نیہر‘ میں مظہر کا کردار ادا کرنے والے اداکار سید شفاعت علی کہتے ہیں کہ جب میں نے سکرپٹ پڑھا تو میرے ذہن میں مظہر جیسےبہت سے کردار گھومنا شروع ہو گئے جو اصل زندگی میں موجود تھے۔‘ ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس انٹرویو میں۔۔۔