مسجد الحرام مکہ کی اولین رنگین تصویر جاری پیر 4 جولائی 2022 14:27 ’حرم کی اولین رنگین تصویر 1952 میں کھینچی گئی تھی‘ ( فوٹو: سبق) کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے مسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری کی ہے۔ مزید پڑھیں ’چاہتے ہیں عازمین حج یہاں سے منفرد یادیں لے کر جائیں‘ Node ID: 682881 مشاعر مقدسہ میں اجازت نامے کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی Node ID: 682971 سبق ویب سائٹ کے مطابق عجائب گھر نے کہا ہے کہ ’حرم کی اولین رنگین تصویر 1952 میں کھینچی گئی تھی‘۔ عجائب گھر نے کہا ہے کہ ’تاریخی تصویر امریکی قومی جغرافی میگزین میں شائع ہوئی تھی‘۔ ’تصویر کو ان دنوں جاری کیا گیا ہے جبکہ عازمین حج دنیا کے کونے کونے سے دنیا کے مقدس ترین خطے کی طرف کھنچے چلے آرہے ہیں‘۔ سعودی عرب اردو نیوز urdu news کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد حج 2022 شیئر: واپس اوپر جائیں