Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لیا

صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اسلامی رشتوں میں مضبوط بندھے ہیں۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مین موجود ہیں۔
جمعرات کو صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاری کا عمل دیکھا۔
چیئرمین صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاری میں کچھ وقت کے لیے حصہ بھی لیا۔
اس موقع پر صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں حصہ لینا ان کے لیے سعادت کی بات ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اسلامی رشتوں میں مضبوط بندھے ہیں۔

شیئر: