سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کراچی کے طلبہ و طالبات بھی متحرک
سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کراچی کے طلبہ و طالبات بھی متحرک
منگل 30 اگست 2022 18:19
کراچی میں ’کسی این جی او یا خیراتی ادارے سے نہیں بلکہ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات‘ اپنی مدد آپ کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فنڈ اکٹھا کر رہے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔