Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلکی حساب سے جمعرات کو یکم شعبان ہوگا

طائف:فلکی ماہر محمد بن ردہ الثقفی نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے کل جمعرات کو یکم شعبان ہوگا ۔ جمعرات29شعبان کو رمضان کا چاند نظر آناممکن نہیں ہوگا اس لئے شعبان کی تعداد 30پوری کرنی ہوگی اور ہفتہ کو یکم رمضان ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے 29شعبان کو رمضان کا چاند سورج غروب ہونے سے پہلے ظاہر ہوگا اس لئے مجرد آنکھ اس کا نظر آنا ممکن نہیں ہوگا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: