’سب کچھ کریں گے، قانونی جنگ بھی لڑیں گے اور احتجاج بھی کریں گے‘
’سب کچھ کریں گے، قانونی جنگ بھی لڑیں گے اور احتجاج بھی کریں گے‘
جمعہ 21 اکتوبر 2022 14:21
توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پارٹی کے رہنماؤں کا ردعمل دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں