شنگریلا جھیل کے قریب کھڑے جہاز کی کہانی کیا ہے؟ جمعرات 27 اکتوبر 2022 5:50 پاکستان کے شمالی ضلع سکردو میں مشہور سیاحتی مقام شنگریلا میں جھیل کنارے کھڑا ایک جہاز سیاحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے۔ اس جہاز کی کہانی دیکھیے حارث خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں شنگریلا سکردو سیاحتی مقام پاکستان شیئر: واپس اوپر جائیں