Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان ایم بی سی کو اہم انٹر ویو دیں گے

ریاض: نائب ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان آج منگل کو معروف ٹی وی چینل ایم بی سی کو اہم انٹر ویو دیں گے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کا انٹرویو سعودی چینل 1میں بھی دکھایا جائے گا۔ ایم بی سی معروف پروگرام”الثامنہ“ کے میزبان معروف سعودی صحافی داؤد الشریان انٹر ویو لیں گے۔ شہزادہ محمد بن سلمان اپنے انٹر ویو میں اہم معاملات پر گفتگو کریں گے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: