پشاور میں ’منی ہائسٹ‘ کے کردار گاہکوں کو کیا پیش کرتے ہیں؟
پشاور میں ’منی ہائسٹ‘ کے کردار گاہکوں کو کیا پیش کرتے ہیں؟
جمعہ 4 نومبر 2022 5:46
پشاور میں نئے کھلنے والے ایک ریستوران میں آرڈر لینے اور کھانا پیش کرنے والے ویٹرز مشہور سیریل ’منی ہائسٹ‘ کے کرداروں کے کاسٹیوم میں ہیں۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ