تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز، قدرتی آفات کے امکانات میں اضافہ
تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز، قدرتی آفات کے امکانات میں اضافہ
جمعہ 11 نومبر 2022 8:09
ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں جو ایک قسم کی خطرے کی گھنٹی ہے کیونکہ اس سے قدرتی آفات کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں، 90 برسوں کے دوران گنگوتری گلیشیئر کا ایک اعشاریہ سات کلامیٹر حصہ کم ہو چکا ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلی سے سر اٹھانے والے خطرات اس کے علاوہ ہیں۔