Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں پہلی فوڈ لیبارٹری، ’دودھ کا ٹیسٹ مفت‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خوراک میں ملاوٹ کو چیک کرنے کے لیے پہلی لیبارٹری قائم کر دی گئی ہے۔ جدید آلات سے لیس یہ صوبے کی پہلی سائنٹیفک لیبارٹری ہے۔ مزید تفصیلات زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: