امارات کا قومی دن: اسلام آباد میں تقریب اور تصویری نمائش
امارات کا قومی دن: اسلام آباد میں تقریب اور تصویری نمائش
بدھ 30 نومبر 2022 16:00
متحدہ عرب امارات کے 51 ویں قومی دن کے حوالے سے تقریب اسلام آباد کے سینٹورس مال میں منعقد ہوئی۔ شیخ زید انٹرنیشنل سکول کے بچوں نے خصوصی ٹیبلو پیش کیے۔ اس موقع پر تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔ تفصیل اس ویڈیو میں