Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں سونے کے نرخ میں تاریخی اضافہ

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے (فائل فوٹو: ٹوئٹر)
پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق گولڈ ماکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 3900 روپے اضافے سے 178800 روپے ریہ۔
منگل کو 10گرام سونے کے نرخ میں بھی 3344 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 153292 روپے رہی۔
چاندی کی قیمت فی تولہ 30 روپے اضافے کے بعد 2050 روپے ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس 12ڈالر اضافہ کا ہوا جس کے بعد نئے گولڈ ریٹس 1818 ڈالر رہے۔

شیئر: